aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-kham"
ہزار خوگر عجز و نیاز ہوں لیکنسر نیاز ہر اک آستاں پہ خم کیوں ہو
محفل دار میں ہنگامۂ سر باقی ہےشکر ہے سلسلۂ فکر و نظر باقی ہے
بتوں کو برائے خدا چاہتا ہوںسر خم دل مبتلا چاہتا ہوں
سر راہے کبھی کبھار سہیرس بھری اک نگاہ یار سہی
ہم سے مل کے فطرت کے پیچ و خم کو سمجھو گےہم جہان فطرت کا اک سراغ ہیں یارو
یہ کن دکھوں نے چم و خم تمام چھین لیاشعاع مہر سے ہم بھی شرر کی گرد ہوئے
بیٹھے ہیں رنگ رنگ اجالے تراشنےرکھ کر لہو کی شمع سر رہ گزار لوگ
اس کی آوارگی کو دعائیں دو اے صاحبان جنوںجس کے نقش قدم نے بچھائے سر رہگزر آئنے
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
پتھروں کے راستے سے اپنے شیشے کے قدمسعئ لا حاصل کا اک پیغام لے کر آئے ہیں
سر شام آج کیوں نیند آ رہی ہےیہ کس کی یاد کی پروائیاں ہیں
ہم سر راہ لٹ گئے یکسررہبروں کی یہ مہربانی ہے
وہ آدمی کہ جو محمل تھا آفتابوں کابہ قدر یک دو کف خاک رہ گزر نکلا
کوچے میں ہجرتوں کے ہوں سب سے الگ تھلگبچھڑا وہ یوں کہ ربط مکانی بھی لے گیا
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
میں خود ہوں نقد مگر سو ادھار سر پر ہےعجب وبال غم روزگار سر پر ہے
نہ دامنوں میں یہاں خاک رہ گزر باندھومثال نکہت گل محمل سفر باندھو
دے دیئے خسرو و شیریں نے اسے موڑ کئیورنہ یوں فاصلۂ تیشہ و سر ہی کتنا
قلم اٹھایا تو سر پر کلاہ کج نہ رہییہ شہریار بھی فکر معاش میں ڈوبا
شام غم افسردہ و حیراں تھے ہملوگ سمجھے بے سر و ساماں تھے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books