aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaame.n"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
جوئے خوں آنکھوں سے بہنے دو کہ ہے شام فراقمیں یہ سمجھوں گا کہ شمعیں دو فروزاں ہو گئیں
یا یوں ہی بجھ رہی ہیں شمعیںیا شب ہجر ٹل چلی ہے
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیںپھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام
پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھنے والی ہیںہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا
ہوائیں جن کی اندھی کھڑکیوں پر سر پٹکتی ہیںمیں ان کمروں میں پھر شمعیں جلا کر دیکھ لیتا ہوں
بجھا کے طاق کی شمعیں نہ دیکھ تاروں کواسی جنوں میں تو برباد گھر ہمارے ہوئے
اس طرف عیش کی شمعیں تو ادھر دل کے چراغدیکھنا یہ ہے کہ پروانہ کدھر جاتا ہے
اداس اداس ہیں شمعیں بجھے بجھے ساغریہ کیسی شام خرابات ہو گئی پیارے
شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پہ جلا کر شمعیںاپنی پلکوں پہ کئی خواب سلاتی ہوگی
ہمارے بارے میں لکھنا تو بس یہی لکھناکہاں کی شمعیں ہیں کن محفلوں میں جلتی ہیں
بجھ گئیں شمعیں تو دم توڑ گئے جھونکے بھیجس طرح زہر رقابت سے ہوا زندہ تھی
جاتے سال کی آخری شامیں بالک چوری کرتی ہیںآنگن آنگن آگ جلانا گلی گلی پہرا دینا
کیا شامیں تم کو بھی شب بھر بے کل رکھتی ہیںتم سورج ہو تم کو لہنا کیسا لگتا ہے
سب زخم بھر چکے ہیں سب خواب مر چکے ہیںاب کس امید پر ہم شمعیں نئی جلائیں
پھر وہ پروانے جنہیں اذن شہادت نہ ملاپھر وہ شمعیں کہ جنہیں رات نہ ہونے پائی
ہم سوچتے ہیں رات میں تاروں کو دیکھ کرشمعیں زمین کی ہیں جو داغ آسماں کے ہیں
ولولے جب ہوا کے بیٹھ گئےہم بھی شمعیں بجھا کے بیٹھ گئے
دل میں جل اٹھتی ہیں سو شمعیں حسیں یادوں کیجب ہمیں عہد جوانی کا خیال آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books