aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vajuud-e-shakhs"
جہاں کسی کو بھی اپنا پتا نہیں ملتاوجود نورؔ وہیں بے نشان چھوڑ آئے
ہاں یہی شخص گداز اور نازک ہونٹوں پر مسکان لیےاے دل اپنے ہاتھ لگاتے پتھر کا بن جائے گا
یہ ایک پل جو ہے مجہول شخص کی صورتمزاج آگہی ماہ و سال پوچھے گا
مرا وجود کہ ہے دانۂ قناعت سامیں اک فقیر پرندہ ہوں دام مت کرنا
میں ہی اک شخص تھا یاران کہن میں ایساکون آوارہ پھرا کوچۂ فن میں ایسا
فضاؔ ہمیں تو ہے کافی یہی خمار وجودہے بے شراب بھی حاصل نشہ بہت گہرا
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
پڑا ہوں یخ زدہ صحرائے آگہی میں ہنوزمرے وجود میں تھوڑی سی دھوپ بھر جانا
ادب نہیں ہے ریاضی کا مسئلہ یاروہر ایک شخص پہ کیوں تہمت ہنر باندھو
کہیں صبح و شام کے درمیاں کہیں ماہ و سال کے درمیاںیہ مرے وجود کی سلطنت ہے عجب زوال کے درمیاں
وہ کون شخص تھا کل رات بزم یاراں میںجو قہقہوں میں بھی شامل تھا سوگوار بھی تھا
بس اسی بات پہ وہ شخص خفا ہے مجھ سےشہر میں تذکرۂ رسم وفا ہے مجھ سے
ہر شخص ہے محروم یہاں فکر رسا سےفطرت میں ابھی تک وہی شوریدہ سری ہے
میرے جیون کی ڈائری میں لکھاباب قسمت مٹا گیا اک شخص
اک شخص میرے خواب میں آ کر چلا گیاکر کے مشام جاں کو معطر چلا گیا
جیسا کہ آپ چاہتے ہیں شخص پاک و صافایسا تو شہر بھر میں کوئی متقی نہیں
دولت دیدار حسب مدعا حاصل ہوئیمل گئی جس شخص کو تقدیر سے اکسیر عشق
خدا کا دوست ہے تعمیر دل جو شخص کرتا ہوخلیل اللہ بھی کعبہ کا اک معمار تھا کیا تھا
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
وجود رفتۂ رفتار منزلسرائے ہستیٔ عالم عزیزم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books