aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vilaa"
لبوں پہ اس کے شکایت نہیں ہے کوئی ولاؔمگر نظر میں ہزاروں سوال رکھتا ہے
برسوں سے ولاؔ ایک کنارے پہ کھڑی ہےتم نیل کے ساحل پہ ملا کیوں نہیں کرتے
قومی یکجہتی کا آدرش تھا یہ بھارت ورشہم نے پیغام ولا سب کو دیا تھا پہلے
میں تو وفا کی دنیا میں رہتی ہوں اے ولاؔاک بے وفا سے کوئی بھی نسبت نہیں مجھے
شب وصل صنم ولا ہے یہبوسے ہونٹوں کی لے مزا ہے یہ
ہم نے کھائے زخم ولاؔ ہم ان سے دور ہی رہتے ہیںپھولوں سے وہ کھیلے جس کو کانٹوں کی پرواہ نہیں
نہ ایسی دنیا سے امید اے ولاؔ رکھناجو نیکیوں کے صلے میں برائی دیتی ہے
اسے نصیب ہوئی نعمت ولائے نبیجہاں سے تہنیتؔ اس طرح شادماں گزری
ولائے کعبۂ ابرو سے منہ کو کیا پھیروںنماز ختم نہ ہو جب تلک سلام نہیں
بس وہی شخص ولاؔ اس کی محبت میں مرےجس کو رسوائی ہو منظور زلیخا کی طرح
مری خاک میں ولا کا نہ کوئی شرار ہوتانہ ہی دل سے آگ اٹھتی نہ یہ بے قرار ہوتا
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
اسی کمرے سے کوئی ہو کے وداعاسی کمرے میں چھپ گیا ہے کہیں
اس کی خوشیوں سے جلنے والا جونؔاپنی ایذا دہی کو بھول گیا
ہوا ہے کوئی مگر اس کا چاہنے والاکہ آسماں نے ترا شیوہ اختیار کیا
میں ہر لمحہ اس گھر سےجانے والا لگتا ہوں
جرم یہ ہے کہ ان اندھوں میں ہوں آنکھوں والااور سزا یہ ہے کہ سردار سمجھتے ہیں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books