aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zail"
اپنی قربت کے کچھ ایسے نقش دل پر چھوڑ دےوہ بھی چاہے تو محبت کا اثر زائل نہ ہو
انتظار اس گل کا اس درجہ کیا گل زار میںنور آخر دیدۂ نرگس کا زائل ہو گیا
شکیلؔ ان کی جدائی میں ہے لطف زندگی زائلنظر بے کیف افسردہ طبیعت ہوتی جاتی ہے
اثر اب اور کیا ہونا تھا اس جان تغافل پرجو پہلے بیش و کم تھا وہ بھی زائل ہونے والا ہے
تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوںتو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا بھول جاؤں
کئی چہرے مری سوچوں سے زائل ہو گئے ہیںکئی لہجے مرے لہجے میں شامل ہو گئے ہیں
اس کے چہرے کے سامنے فرحتؔرنگ اور روشنی بھی زائل ہیں
محبت میں تری اپنی زباں کو سی لیا میں نےاثر زائل نہ ہو جائے تری جادو بیانی کا
نہیں ممکن کہ ہم سے ظلمت امکان زائل ہوچھڑا دے آہ کوئی کیوں کے زنگی سے سیاہی کو
عقل کر دیتی ہے انساں کی جہالت زائلموت سے جان چھپانے کو سپر لیتا ہے
جب تلک ہاتھ ترے ہاتھ میں ہےحوصلے ہوں گے نہ زائل میرے
اک کتاب صد ہنر تشریح زائل کا شکارایک مہمل بات جادو کا اثر کرتی ہوئی
مردنی زائل ہو یا باقی رہےیہ ترے حسن نظر کی بات ہے
بجھ گیا میرا چراغ داغ وصل یار میںنور مہ نزدیکیٔ خورشید سے زائل ہوا
بیٹھے بیٹھے یونہی اندھیارے میں زائل ہو جائیںکوئی دم ساز نہ ہو کوئی خبر گیر نہ ہو
محبت میں یہ عقل زائل ہوئی ہےکہ اہل دغا سے وفا چاہتا ہوں
مصیبت جس سے زائل ہو رہی سامان کر دے گانہ گھبرانا خدا سب مشکلیں آسان کر دے گا
حسرت شباب کی ہے ایام شیب میں بھیمعدوم کی ہوس ہے زائل کو ڈھونڈتے ہیں
ہر عمل کا اجر ہے محفوظ اپنے رب کے پاسکوئی بھی اچھا عمل جاتا نہیں زائل کبھی
زرد پتے کہ آگاہ تقدیر تھے ایک زائل تعلق کی تصویر تھےشاخ سے سب کو ہونا تھا آخر جدا ایسی اندھی ہوا کی ضرورت نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books