aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",gmnE"
شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شایداب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا
شہر سے دور کسی گاؤں میں رہ جانے کاکھیت کھلیانوں میں باغوں میں کہیں گانے کا
جھولے اور گانے ہوتے ہیںاور دور کہیں کچھ دیکھتے ہی
اب بھی محبوب جہاں ہےشاعری شورید گان عشق کے ورد زباں ہے
یہ بے نیاز گھنے جنگلوں سے بال ترےیہ پھولتی ہوئی سرسوں کا رنگ گالوں پر
وہ تیر ہو ساگر کی رت چھائی ہو پھاگن کیپھولوں سے مہکتی ہو پروائی گھنے بن کی
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے
رقص کرنے لگتی ہیں مورتیں اجنتا کیمدتوں کے لب بستہ غار گانے لگتے ہیں
بھاؤ دس گنے ہیں اب''بولتا رہا وہ شخص
ایک صدا پر کان لگائےدھڑکن سانسیں گننے والو
ظلم بھولے راگنی انصاف کی گانے لگےلگ گئی ہے آگ کیا گھر میں کہ چلانے لگے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
ہے ہر دم ناچنے گانے کا یہ تار بندھایا ہولی نےہر جاگہ تھال گلالوں سے، خوش رنگت کی گل کاری ہے
گیت گانے سے روکتی ہوگی
دار کی رسیوں کے گلوبند گردن میں پہنے ہوئےگانے والے ہر اک روز گاتے رہے
ناز سے حوریں ترانے حمد کے گانے لگیںعورتیں بھر بھر کے اپنی جھولیاں جانے لگیں
گھنے درختوں میں پروا کی سیٹی گونجیدو دکشوں میں قیدی روحیں چیخ رہی ہیں
گھنے بالوں کو کم کر دے مگر رخشندگی دے دےنظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دے
کھل کے ہنسنے کے دن گیت گانے کے دنپیار کرنے کے دن دل لگانے کے دن
مسرتوں کے خزانے دیئے خدا نے ہمیںترانے شکر کے گانے کو عید آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books