aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شمع"
نخل شمع استی و در شعلہ دو ریشۂ توعاقبت سوز بود سایۂ اندیشۂ تو
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میںشمع جلتی رہے تو بہتر ہے
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہےسب مایا ہے
فروزاں ہے سینے میں شمع نفسمگر تاب گفتار رکھتی ہے بس
برستا بھیگتا موسم دھواں دھواں ہوگاپگھلتی شمع پہ چہرہ کوئی گماں ہوگا
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
کرمک ناداں طواف شمع سے آزاد ہواپنی فطرت کے تجلی زار میں آباد ہو
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلتاج وہ شمع ہے الفت کے صنم خانے کی
تمہاری شمع تمنا بس ایک رات بجھیچراغ میری توقع کے روز بجھتے ہیں
آسماں مجبور ہے شمس و قمر مجبور ہیںانجم سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں
توڑ دیتے ہیں جہالت کے اندھیروں کا طلسمعلم کی شمع جلاتے ہیں ہمارے استاد
وہ شمع بارگہہ خاندان مرتضویرہے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
جو طاق حرم میں روشن ہے وہ شمع یہاں بھی جلتی ہےاس دشت کے گوشے گوشے سے اک جوئے حیات ابلتی ہے
مانا کہ اجالوں نے تمہیں داغ دئے تھےبے رات ڈھلے شمع بجھاتا نہیں کوئی
وہ شمع شبستاں کیسی ہےاو دیس سے آنے والے بتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books