تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gesuu"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "gesuu"
نظم
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
نظم
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں