aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.aabid"
یہ سب معابد یہ شہر گاؤںفسانۂ زیست کے نشاں ہیں
اجڑ کے کتنے معابد بنے سیہ خانےجو آدمی کو نہ سمجھا خدا کو کیا جانے
چپے چپے پر ہیں معابد اور ان کے مینارکوچے کوچے میں ہیں مقابر اور ان کے انوار
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
سخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمنمزید آں کہ سخن میں وقت ہے وقت اب سے اب یعنی
وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبودوہ آدم خاکی کہ جو ہے زیر سماوات
اور اب مزید نہ ملنے کی کوئی وجہ نہیںبس اپنی ماں سے میں آنکھیں نہیں ملا پاتی
پتیاں کھڑکیں تو سمجھا کہ لو آپ آ ہی گئےسجدے مسرور کہ معبود کو ہم پا ہی گئے
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
جذب کرتا رہا تھاکہ ہر آنے والے کی آنکھوں کے معبد پہ جا کر چڑھاؤں
معبود اس آخری سفر میںتنہائی کو سرخ رو ہی رکھنا
ماہ و انجم بھی ہوئے جاتے ہیں مجبور سجودواہ آرام گہ ملکۂ معبود مزاج
گوتمؔ نے آبرو دی اس معبد کہن کوسرمدؔ نے اس زمیں پر صدقے کیا وطن کو
آخری تکرار کے بعد میں نے زبان سمیٹ لی ہےاب میں ایک لفظ بھی مزید نہیں بولوں گا
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گاانہی دنوں میں اس اک دن کو کون دیکھے گا
کھلاڑیوں کے خود نوشت دستخط کے واسطےکتابچے لیے ہوئے
دنیا کے معبد کے نئے بت کچھ کر لیںسن نہیں سکتے اس کی لذت کی سسکی
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوارجھومتے کھیتوں کی سرحد پر بانکے پہرے دار
میں نے اس کو دیکھا ہےاجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں
کاش میں تیرے بن گوش میں بندا ہوتارات کو بے خبری میں جو مچل جاتا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books