aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "of"
اف تجھ پہ زمانے نے کیا کیا نہ ستم ڈھایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
اف وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیفکپکپائے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
اف وہ رنگین پر اسرار خیالوں کے محلایسے دو چار محل اور بنا لوں تو چلوں
اف ان بھیگی بھیگی آنکھوں میں دل کے ارمانموتیوں جیسے دانتوں میں وہ گہری سرخ زبان
اف یہ ناداری مرے سینے سے اٹھتا ہے دھواںآہ اے افلاس کے مارے ہوئے ہندوستاں!
آنکھ ملتے ہوئے اٹھ جائے کرن بستر سےصبح کا وقت ذرا اور سہانا ہو جائے
مار و کژدم کے ٹھکانے جس کی دیواروں کے چاکاف یہ رخنے کس قدر تاریک کتنے ہول ناک
غم کے مارے تو جی رہے ہیں ہزارنہیں بچتے ہیں عیش کے بیمار
آگ کو کس نے گلستاں نہ بنانا چاہاجل بجھے کتنے خلیل آگ گلستاں نہ بنی
اب خوب ہنسے گا دیوانہاب آگ بگولے ناچیں گے
سبزہ و گل دیکھ کر تجھ کو خوشی ہوتی نہیںاف ترے احساس میں اتنی بھی رنگینی نہیں
اف لرزتی خوفناک آواز چوکیدار کینبض چھوٹی جا رہی ہے گنبد دوار کی
آہ یہ رنگین آوارہ نظاروں کا ہجومکوہساروں کا ہجوم
اف یہ امید کا مدفن یہ محبت کا مزاراس میں دیکھے ہیں تباہی کے نظارے کیا کیا
میری ہمت کہہ رہیں ہیں کاخ دیوان بلندآہ اس پر بھی میں دنیا میں ہوں اتنا مستمند
کون آوارہ ہواؤں کا سبکبار ہجومآہ احساس کی زنجیر گراں ٹوٹ گئی
کس کی تصویر ہے یہ جس پہ گماں ہوتا ہےجانے کب بول اٹھے اف یہ ادا کیسی ہے
تیرے بڑے بڑے گرو غرق ہیں چھوت چھات میںآہ کہ ڈھونڈھتی ہے تو نور اندھیری رات میں
آہ روحبوجھل بوجھل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books