aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samet"
یہ ساری چیزیں سمیٹ لوں گا
گئی ہوں دامن دل کو خوشی سے بھرنے مگرجہان بھر کی اداسی سمیٹ لائی ہوں
مجھے یہ ڈر ہے کسی روز تیرے کرب سمیتمیں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا
آخری تکرار کے بعد میں نے زبان سمیٹ لی ہےاب میں ایک لفظ بھی مزید نہیں بولوں گا
سمیٹ لوں انہیں تو پھر وہ کائنات کو جگائیںابھی تو روح بن کے ذرے ذرے میں سماؤں گا
دفن کر دے گا جو خالق کو بھی مخلوق سمیتاور یہ آبادیاں بن جائیں گی پھر ریت ہی ریت
ابو لہب اجنبی زمینوں کے لعل و گوہر سمیٹ کرپھر وطن کو لوٹا ہزار طرار و تیز آنکھیں پرانے
جھنجھلا کے اس نے چاندی کا دیپک بجھا دیاآکاش کو سمیٹ کے نیچے گرا دیا
پسنجر کی وہ بھیڑ وہ بس کا گیٹگزرتے ہیں مچھر جہاں پر سمیٹ
اپنے بازوؤں میں سمیٹ لومیرے چشم و دل کو یقین دلاؤ
چلی جو مشرق و مغرب سے تند و تیز ہوامرے شجر نے مجھے پیار سے سمیٹ لیا
کبھی سمیٹ کے مجھ کو نئے جزیروں میںکبھی پہاڑ کے جھرنے کی طرح بکھرا کر
سمیٹ لے زندگی کی سرحدکے اس کنارے
دریائے حشر خیز کی موجوں کو چیر کرکشتی سمیت دامن ساحل میں ہم بھی ہوں
اپنے قدموں کی دھول میںسمیٹ لیتا ہے
مصاجبین شاہ مطمئن ہوئے کہ سرفراز سر بریدہ بازوؤں سمیت شہر کی فصیل پر لٹک رہے ہیںاور ہر طرف سکون ہے
زمین کا پلو پکڑ کے اپنی طرف اسے کھینچتا ہی جاتا ہےمیں کھنچا جا رہا ہو پلو سمیت
صدا لپکتی ہے ہر سمت حرف حق کی طرحمگر وہ کان جو بہرے ہیں سن نہیں سکتے
جو سکھاتے ہیںکھد کو سمیٹ کر چمکتے رہنا
یہ پر سمیٹ کے فانوس پر ترا گرنایہ بے خودی ارے شوریدہ سر نہیں اچھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books