aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ubhar"
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
سو زخم ابھر آئےجب دل کو سیا ہم نے
مگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہواانہیں چھپاؤں کس طرح نقاب ڈھونڈھتا ہوں میں
جس سے چھٹ جائے پرانا میلان کے دست و پا پھر سے ابھر آئیں
بند کمرے میں جو خط میرے جلائے ہوں گےایک اک حرف جبیں پر ابھر آیا ہوگا
میں بچ گئی ماںگر میرے نقش ابھر آتے
رات بھر جاگ کے لکھی ہوئی تحریروں سےاب بھی ان آنکھوں کی تصویر ابھر آتی ہے
تیرا پیکر مری نظروں میں ابھر آتا ہےکوئی ساعت ہو کوئی فکر ہو کوئی ماحول
انہی ذروں سے ابھر آئیں گے کتنے مہ و مہراسی عالم سے سنور جائیں گے عالم کتنے
یہ رسمساتے بدن کا اٹھان اور یہ ابھارفضا کے آئینہ میں جیسے لہلہائے بہار
تمہاری نظموں تمہاری گیتوں کی چلمنوں سے ابھر رہا ہےیقین جانو
جگمگاتا ہے اگر کوئی نشان منزلزندگی اور بھی کچھ تیز قدم چلتی ہے
کہیں اور ابھر آتی تھیںشکل کھوتے ہی
ابھر گئی ہیں وہ چوٹیں دبی دبائی ہوئیسپردگی و خلوص نہاں کے پردے میں
وہ سانولے پن پر میداں کے ہلکی سی صباحت دوڑ چلیتھوڑا سا ابھر کر بادل سے وہ چاند جبیں جھلکانے لگا
ابھر رہے ہیں فضاؤں میں احمریں پرچمکنارے مشرق و مغرب کے ملنے والے ہیں
گلوں کی طرح گلستاں میں نکھر لیںبنیں ہم بھی سورج گگن میں ابھر لیں
تجھ کو آیا ہوں آج سمجھانےحیف ہے تو اگر برا مانے
گیندوں سے مائل گل بازی حسین ہیںسر کے ابھار پر سے دوپٹے مہین ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books