Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تنزیلہ افضل

اشعار 12

میں نے یہ سوچ کہ نمٹا لیے اپنے جھگڑے

اور الجھیں گے اگر آ گئے سلجھانے لوگ

  • شیئر کیجیے

جب جہاں چاہو گے فرصت سے ملیں گے تم کو

لوگ نایاب نہیں ہوتے ہیں ٹھکرائے ہوئے

  • شیئر کیجیے

جس کی اوقات دیکھنی ہو مجھے

اس کو تھوڑا سا بھاؤ دیتی ہوں

  • شیئر کیجیے

لب ہیں احساس کمتری کا شکار

اس کو درکار ہیں مری آنکھیں

  • شیئر کیجیے

وہ کبھی دھوکہ نہیں کھائے گا

بے وفا بندہ شناس آج بھی ہے

  • شیئر کیجیے

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے