غزل 13

اشعار 16

دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعد

وہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں

  • شیئر کیجیے

دوستی بندگی وفا و خلوص

ہم یہ شمع جلانا بھول گئے

خودکشی کرنے میں بھی ناکام رہ جاتے ہیں ہم

کون امرت گھول دیتا ہے ہمارے زہر میں

رنگ ہی سے فریب کھاتے رہیں

خوشبوئیں آزمانا بھول گئے

نیند کیوں ٹوٹ گئی آخر شب

کون میرے لئے تڑپا ہوگا

"لدھیانہ" کے مزید شعرا

  • سردار پنچھی سردار پنچھی
  • اجیت سنگھ حسرت اجیت سنگھ حسرت
  • وشال کھلر وشال کھلر
  • عزیز پریہار عزیز پریہار
  • ساغر سیالکوٹی ساغر سیالکوٹی
  • ورن آنند ورن آنند
  • مکیش عالم مکیش عالم
  • جگجیت کافر جگجیت کافر
  • فیاض فاروقی فیاض فاروقی