غزل 8

اشعار 5

پتوں کو چھوڑ دیتا ہے اکثر خزاں کے وقت

خود غرضی ہی کچھ ایسی یہاں ہر شجر میں ہے

  • شیئر کیجیے

سفر ہو شاہ کا یا قافلہ فقیروں کا

شجر مزاج سمجھتے ہیں راہگیروں کا

  • شیئر کیجیے

کسی درخت سے سیکھو سلیقہ جینے کا

جو دھوپ چھاؤں سے رشتہ بنائے رہتا ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

بروقت

 

2010

 

تصویری شاعری 1

کسی درخت سے سیکھو سلیقہ جینے کا جو دھوپ چھاؤں سے رشتہ بنائے رہتا ہے

 

"گوالیار" کے مزید شعرا

  • مضطر خیرآبادی مضطر خیرآبادی
  • جیوتی آزاد کھتری جیوتی آزاد کھتری
  • مدن موہن دانش مدن موہن دانش
  • نذیر نظر نذیر نظر
  • اختر نظمی اختر نظمی
  • ستیش دوبے ستیارتھ ستیش دوبے ستیارتھ
  • شکیل گوالیاری شکیل گوالیاری
  • شفا گوالیاری شفا گوالیاری