Deepak Purohit's Photo'

دیپک پروہت

1954 | جے پور, ہندوستان

غزل 4

 

اشعار 21

کہ ہے مختصر داستاں عشق کی

گلے مل کے کوئی گلے پڑ گیا

  • شیئر کیجیے

ہوس زر نے کیا رشتوں کا جو حال نہ پوچھ

خوں رلاتا ہے یہاں خون کا رشتہ اپنا

  • شیئر کیجیے

اچھا ہوا زبان خموشی نہ تم پڑھے

شکوے مرے وگرنہ رلاتے تمہیں بہت

  • شیئر کیجیے

"جے پور" کے مزید شعرا

  • بکل دیو بکل دیو
  • اعجازالحق شہاب اعجازالحق شہاب
  • عادل رضا منصوری عادل رضا منصوری
  • چترا بھاردواج سمن چترا بھاردواج سمن
  • آشوتوش تیواری آشوتوش تیواری
  • بھاویہ سونی بھاویہ سونی
  • افضل علی افضل افضل علی افضل
  • دنیش کمار درونا دنیش کمار درونا
  • اکھلیش تیواری اکھلیش تیواری
  • انعام شرر ایوبی انعام شرر ایوبی