Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
JaiKrishn Chaudhry Habeeb's Photo'

جے کرشن چودھری حبیب

1904 | جبل پور, انڈیا

اردو شاعر، فارسی اور سنسکرت کے عالم، آزادی کی جدوجہد میں شامل رہے

اردو شاعر، فارسی اور سنسکرت کے عالم، آزادی کی جدوجہد میں شامل رہے

جے کرشن چودھری حبیب

غزل 70

نظم 15

اشعار 57

اس سینۂ ویراں میں کھلائے نہ کبھی پھول

کیوں باغ پہ اتراتی رہی باد صبا ہے

  • شیئر کیجیے

انساں کے دل کی خیر زمیں آسماں کی خیر

ہر روز گل کھلاتے ہیں انساں نئے نئے

  • شیئر کیجیے

بیداد مقدر سے دل میرا الجھتا ہے

جب آپ نظر مجھ پر کچھ لطف سے کرتے ہیں

  • شیئر کیجیے

دل ٹوٹ کے ہی آخر بنتا ہے کسی قابل

تخریب کے پردے میں تعمیر نظر آئی

  • شیئر کیجیے

ہوس نے حسن کی ایسی بگاڑ دی صورت

حبیبؔ کون ہے جو اس کو آج پہچانے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 21

کتاب 1

 

آڈیو 9

امید_دید کام آئے نہ آئے

پیار ان کو دیکھ کر بے_اختیار آ ہی گیا

تجھ کو چاہوں مری مجال کہاں

Recitation

"جبل پور" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے