noImage

ناطق گلاوٹھی

1886 - 1969 | ناگپور, ہندوستان

غزل 45

اشعار 110

ہچکیوں پر ہو رہا ہے زندگی کا راگ ختم

جھٹکے دے کر تار توڑے جا رہے ہیں ساز کے

  • شیئر کیجیے

کس کو مہرباں کہئے کون مہرباں اپنا

وقت کی یہ باتیں ہیں وقت اب کہاں اپنا

  • شیئر کیجیے

اے زندگی جنوں نہ سہی بے خودی سہی

تو کچھ بھی اپنی عقل سے پاگل اٹھا تو لا

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

دیوان ناطق

 

1976

شرح دیوان غالب

 

1968

قرطاس

مولانا ناطق نمبر : شمارہ نمبر-005-008

2009

 

تصویری شاعری 1

کچھ نہیں اچھا تو دنیا میں برا بھی کچھ نہیں کیجیے سب کچھ مگر اپنی ضرورت دیکھ کر

 

متعلقہ شعرا

  • آسی الدنی آسی الدنی شاگرد

"ناگپور" کے مزید شعرا

  • خواجہ ساجد خواجہ ساجد
  • فروغ نقاش فروغ نقاش
  • ثمیر کبیر ثمیر کبیر
  • شاطرحکیمی شاطرحکیمی
  • اظہر بخش اظہر اظہر بخش اظہر
  • شارق جمال شارق جمال
  • مدھو گپتا مدھو گپتا
  • زرینہ ثانی زرینہ ثانی
  • ظفر کلیم ظفر کلیم
  • محمد شرف الدین ساحل محمد شرف الدین ساحل