aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".eay"
حسرتؔ موہانی
1878 - 1951
شاعر
اسرار الحق مجاز
1911 - 1955
ابن انشا
1927 - 1978
احسان دانش کاندھلوی
1911 - 1982
سراج اورنگ آبادی
1712 - 1764
اختر الایمان
1915 - 1996
بیخود دہلوی
1863 - 1955
مظفر وارثی
1933 - 2011
آل احمد سرور
1911 - 2002
مصنف
قرۃالعین حیدر
1926 - 2007
خورشید رضوی
born.1942
اے جی جوش
1928 - 2007
قمر جلال آبادی
1917 - 2003
حفیظ میرٹھی
1922 - 2000
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
یہ عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے۔ مل جائے تو نظر نہیں آتی اور نہ ملے تو اس کے سوا کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ مجھ سے کوئی پوچھے کہ میں نے زندگی بھر کیا کیا ہے تو میرا جواب یہی ہوگا کہ میں نے صرف عورت کی خوبصورتی کا...
کیوں نہ کرداروں کا تعارف کرانے سے پہلے راوی کا تعارف کرا دوں۔ راوی میں ہوں۔ میں ایک پرانے شریف کھاتے پیتے گھرانے کا چشم و چراغ ہوں۔ مگر اب اس آنکھ کی بینائی کم ہو گئی ہے اور اس دیے کی روشنی مدھم۔ یعنی میں جو فارسی کا ایم...
’’ایک خواب اور‘‘ اردو کے ممتاز معروف ترقی پسند شاعر سردار جعفری کا تازہ ترین مجموعہ کلام ہے۔ یہ مجموعہ سردار جعفری کے آخری مجموعہ کلام ’’پتھر کی دیوار‘‘ کے تقریباً دس سال بعد شائع ہوا ہے اور اس طرح اس میں ان کے آخری دس سال یعنی ۱۹۵۳ء سے...
ماماکاہاتھ تھامے رتنامیلہ گھوم رہی تھی اورمیلے والوں کی نظریں اس پرمنڈلارہی تھیں۔ حاملہ ناگن جیسی چمکدار اورچکنی جلدوالی رتناکاانگ انگ کھلاپڑرہاتھا۔ اس کے جوان سینے سے چمٹی ہوئی پھولدارسرخ چولی اوررانوں سے لپٹی ہوئی ہری ساڑی نے اسے بلاکاپرکشش بنادیاتھا۔ ابلتے ہوئے سینے پر گلے کے بٹن کے بعد...
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول
mymy
میرے
ayeaye
ہَمیشَہ
usus
حَم
आयाآیا
پرتگالی
بتاؤ تو، آخر
اے ارض فلسطین
انتظار نعیم
سن اے کاتب
جابر حسین
مضامین
اے ماؤ، بہنو، بیٹیو
کشمیری لال ذاکر
وہ جب یاد آئے
اے شہر محترم
ممتاز ملک
حمد
دیوان غالب
مرزا غالب
دیوان
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
جمیل جالبی
گلدستہ بیت بازی
وسیم اقبال صدیقی
بیت بازی
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
بٹ کوائن،بلاک چین اور کرپٹو کرنسی
ذیشان الحسن عثمانی
معاشیات
آب گم
مشتاق احمد یوسفی
نثر
شعر شور انگیز
شمس الرحمن فاروقی
شرح
عام لسانیات
گیان چند جین
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اپنی محرومیاں چھپاتے ہیںہم غریبوں کی آن بان میں کیا
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیاتتیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثباتتیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائےیوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books