ریختہ لغت
ek
एकایک
سنسکرت
گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
'ishq
'इश्क़عِشْق
عربی
شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار
ashk
अश्कاَشْک
فارسی
وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو
aah
आहآہ
تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔