ریختہ لغت
Duubaa
डूबा ڈُوبا
سنسکرت
ڈُوبا ہوا، غرقِ آب، تباہ و برباد
Duubii
डूबी ڈُوبی
غرق ، ڈوبی ہوئی ، ڈبکی ، غوطہ (تراکیب میں مستعمل).
Duube
डूबे ڈُوبے
ڈُوبا کی مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
duube
दूबे دُوبے
سنسکرت
برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب