تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bahaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahaar"
غزل
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
غزل
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
احمد فراز
نظم
درخت زرد
غرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھا
ہے ''ز'' بازار میں تو درمیاں زریونؔ میں اول











