aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diida-e-khuu.n-naab"
خم خانۂ ادب، نئی دہلی
ناشر
عبدالرحیم خان خاناں میموریل سوسائٹی، نئی دہلی
میرے اس دیدۂ خوں ناب کے پیچھے پیچھےایک بے خوابی ہے اس خواب کے پیچھے پیچھے
عطا ہوئی ہے محبت کی سلطنت جب سےمیں شہر دیدۂ خوں ناب سے نکل آیا
بن گیا سینہ مرا مدفن دل بے تاب کادیکھیے انجام کیا ہو دیدۂ خوں ناب کا
کل تلک سبز نظاروں میں نمایاں تھے میاںہم جو اب دیدۂ خوں ناب طلب کرتے ہیں
ہم کہاں منظر شاداب لیے پھرتے ہیںدر بہ در دیدۂ خوں ناب لیے پھرتے ہیں
خون ناحق اور وکیل نسواں
ولی علوی کسمنڈوی
اخلاقیات
خوننابۂ عشق
آرتھر کانن ڈائل
ناول
دیدہ و شنیدہ
سید شہاب الدین دسنوی
خود نوشت
قتل باؤلہ
منشی حمید حسن صاحب
خوننابۂ دل
ندرت میرٹھی
شاعری
دیدار رسول
ایس۔ اقبال حسین
نعت
دیدہ نم
وحید النسا
مرثیہ
شعیب احمد میرٹھی ندرت
انتخاب
دیبائے رومی
مولوی محمد خیرالدین خان بہادر
فخر کون و مکاں
عثمان رضوی
دیدۂ نم
کتاب النبض
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
طب یونانی
حدائق بخشش
امام احمد رضا خاں بریلوی
ذوق نعت
محمد حسن رضا خان
صہبائے عشق
عبدالہادی خاں کاوش
اب نہیں مجھ کو میسر ترا دامن پھر بھیجوشش دیدۂ خوں ناب فشاں باقی ہے
جب سے پہنا ہے نئے موسم نے زخموں کا لباسپھول سے کھلنے لگے ہیں دیدۂ خوں ناب میں
رستا ہے لہو کب سے ذرا سی ہو توجہاس زخم جگر دیدۂ خوں ناب کو چھونا
چشم انجم پہ نہیں ابر سے وہ روز سیاہجو مرے دیدۂ خوں ناب چکاں پر آیا
اپنی غزل کے طائر خوں ناب کے لیےکچھ زخم لے کے آیا ہوں احباب کے لئے
تیغ نگہ دیدۂ خوں خار نکالیکیوں آپ نے عشاق پہ تلوار نکالی
یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کےمجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
وہ تو گیا یہ دیدۂ خوں بار دیکھیےدامن پہ رنگ پیرہن یار دیکھیے
یوں دیدۂ خوں بار کے منظر سے اٹھا میںطوفان اٹھا مجھ میں سمندر سے اٹھا میں
ہے خون جگر جوش میں دل کھول کے روتاہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books