تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "garebaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "garebaan"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "garebaan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "garebaan"
غزل
محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے
زمانے اب تو خوش ہو زہر یہ بھی پی لیا میں نے
ساحر لدھیانوی
غزل
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکے
سب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
اسرار الحق مجاز
غزل
ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ
چاک کئے ہیں ہم نے عزیزو چار گریباں تم سے زیادہ


