aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iltijaa"
اجتبیٰ رضوی
1908 - 1991
شاعر
ابن القوطية
died.977 AD
مصنف
اجتباء ندوی
ڈاکٹر اقتداحسن
مدیر
مجلس نوادارت علمیہ، کیمبل پور
ناشر
الجنۃ العمیہ، حیدرآباد
ادارۂ علمیہ، حیدرآباد
الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی، نیپال
الندا پبلیکیشنز، اجین
مکتبہ الحرا محلہ رحم گنج، دربھنگہ
مکتبہ علمیہ، میرٹھ
دفتر دائرۃ علمیہ، کانپور
دارالکتب رفیق الاطبا لاہور
المکتبۃ العلمیۃ، لاہور
مکتبۂ علمیہ، کانپور
ملتے رہیے اسی تپاک کے ساتھبے وفائی کی انتہا کیجے
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دےیہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسےقتیلؔ جان سے جائے پر التجا نہ کرے
اس جفا پر تمہیں تمنا ہےکہ مری التجا کرے کوئی
التجا کا تناظر محبوب سے وصال، اس سے ملاقات یا اس کی ایک جھلک پا لینے کی خواہش سے جڑا ہے ۔ شاعری میں موجود عاشق ہرلمحہ یہی التجا اور فریاد کرتا رہتا ہے لیکن وہ بتِ کافر سنے ہی کیوں ۔ شاعری کا یہ حصہ ایک عاشق کی آرزومندی کی لطیف ترین کیفیتوں کا دلچسپ اظہار ہے ۔
इल्तिजाالتجا
request
اردو ادب کی تاریخ
تبسم کاشمیری
تاریخ
اردو میں نظم معرا اور آزاد نظم
حنیف کیفی
نظم تنقید
اردو مرثیے کا ارتقاء
مسیح الزماں
مرثیہ تنقید
اردو ادب کی تحریکیں
انور سدید
ادبی تحریکیں
فکشن کی تنقید کا المیہ
وارث علوی
فکشن تنقید
کنز الاطباء
حکیم محمد عبداللہ
اردو مرثیے کا ارتقا
انجمن ترقی اردو ہند کی علمی اور ادبی خدمات
شہاب الدین ثاقب
تنقید
رموز الاطباء
محمد فیروز الدین
طب یونانی
فروغ مرثیہ
اصغر مہدی اشعر
سوانح حیات
خزینۃ الاطباء
علم الدین بھاگوالیہ
طب
تذکرۃ الاولیائے ابوالعلائیہ
کاظم علی خاں آغا
تذکرہ
اردو میں تاریخ نگاری کی تاریخ
شہناز بیگم
التجا
وکیل نجیب
رموزالاطباء
یہی فضا تھی یہی رت یہی زمانہ تھایہیں سے ہم نے محبت کی ابتدا کی تھی
میں جوتیوں میں بھی بیٹھا ہوں پورے مان کے ساتھکسی نے مجھ کو بلایا ہے التجا کر کے
ہمت التجا نہیں باقیضبط کا حوصلہ نہیں باقی
میں مر رہا ہوں پھر آئے صدائے کن فیکوںبنایا جائے مٹا کے پھر ابتدا سے مجھے
التجا کا ملال کیا کیجےان کے در پر کہیں پڑی ہوگی
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
شگفتہ ہو کے کلی دل کی پھول ہو جائےیہ التجائے مسافر قبول ہو جائے
صرف اک التجا ہے چھوٹی سیکیا اسے باریاب کرتے ہو
تم روٹھ چکے دل ٹوٹ چکا اب یاد نہ آؤ رہنے دواس محفل غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books