aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jumbish-e-lab"
عجیب جنبش لب ہے خطاب بھی نہ کرےسوال کر کے مجھے لا جواب بھی نہ کرے
دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر ہم کونہ دے جو بوسہ تو منہ سے کہیں جواب تو دے
ہے جنبش لب مشکل جب آن کے وہ بیٹھےجو چاہیں سو یوں کہہ لیں لوگ اپنی جگہ بیٹھے
پیشتر جنبش لب بات سے پہلے کیا تھاذہن میں صفر کی اوقات سے پہلے کیا تھا
جنبش لب اور ہے سوز نہانی اور ہےاس سے جو کہنی تھی مجھ کو وہ کہانی اور ہے
जुंबिश-ए-आबجُن٘بِشِ آبْ
فارسی
پانی کی حرکت
جنبش لب
ایاز بلگرامی
سید ظہیر جعفری
میں جنبش لب دیکھ کے سمجھا سخن موجپر وصف تبسم سے ترے ہے دہن موج
دور رہتا ہے مگر جنبش لب بوس و کنارڈوبتا رہتا ہے دریا میں کنارا کیا کیا
میری ہستی بھی ترے جلووں میں گم ہوتی گئیتیرا جلوہ بھی فروغ لا مکاں بنتا گیا
یوں کاکل و رخ اپنے تصور میں ہیں جنبشؔاک مرحلۂ شام و سحر دیکھ رہا ہوں
انقلاب آ ہی گیا صحن چمن میں جنبشؔاب بہاروں کے بھی انداز نرالے ہوں گے
قیامت میں لبوں پر شکوہ ہائے پر جفا لا کرتری معصوم فطرت کو پشیماں کون دیکھے گا
دھواں جو بے کسوں کی آہ کا اٹھا تو اے جنبشؔچمن والے پکار اٹھے کہ وہ ابر بہار آیا
بے دردوں کے دور میں ہے جنبشؔ خون تمنا ہونے دوکوئی نہ کوئی آنسو سرخی دے دے گا افسانے کی
جنبشؔ سکوں نواز مزاجی کو چھوڑیئےخاموشئ حیات کو اکثر کہا گیا
جنبشؔ کوئی آ جائے اس وقت خیالوں میںتنہائی کا عالم ہے احساس نے گھیرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books