تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khal"
انتہائی متعلقہ نتائج "khal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khal"
نظم
دوستی کا ہاتھ
نہ تم کو اپنے خد و خال ہی نظر آئیں
نہ میں یہ دیکھ سکوں جام میں بھرا کیا ہے
احمد فراز
غزل
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو
اعتبار ساجد
غزل
وقت نے ذہن میں دھندلا دیئے تیرے خد و خال
یوں تو میں ٹوٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں