تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khushk"
انتہائی متعلقہ نتائج "khushk"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khushk"
موضوعات
خوش بیانی
خوش بیانی پر شاعری
مزید نتائج "khushk"
غزل
مرے بچوں کو اللہ رکھے ان تازہ ہوا کے جھونکوں نے
میں خشک پیڑ خزاں کا تھا مجھے کیسا برگ و بار دیا
عبید اللہ علیم
غزل
بہادر شاہ ظفر
نظم
نوجوان خاتون سے
یہ تیرا زرد رخ یہ خشک لب یہ وہم یہ وحشت
تو اپنے سر سے یہ بادل ہٹا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
سمندر کا بلاوا
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرا
بگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
میراجی
غزل
لا اٹھا تیشہ چٹانوں سے کوئی چشمہ نکال
سب یہاں پیاسے ہیں تیرے خشک لب دیکھے گا کون







