aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqsuud"
سخی لکھنوی
1813 - 1876
شاعر
مقصود وفا
born.1962
انور مسعود
born.1935
مخدومؔ محی الدین
1908 - 1969
مقصود انور مقصود
born.1970
مقصود آفاق
born.1991
تابش دہلوی
1911 - 2004
مخمور دہلوی
1900 - 1956
سحر انصاری
born.1939
مقصود احمد نطق کاکوروی
1843 - 1911
مخمور سعیدی
1938 - 2010
محمود درویش
1941 - 2008
دانیال طریر
1980 - 2015
نیر مسعود
1936 - 2017
مصنف
انور مقصود زاہدی
اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہمقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہےجواب خضر
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
मक़्सूद مَقصُود
جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو
عربی
मक़्सद مَقْصَد
قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ
मख़्सूस مَخْصُوص
خاص کیا گیا، نامزد کیا گیا، خاص، خصوصی، جداگانہ، یکتا
मक़्सूम مَقسُوم
تقسیم ہونے والا ، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا ، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے
اصول المقصود
شاہ تراب علی قلندر
تذکرہ
تذکرۃ الصلاۃ
سید مقصود علی رافع
مطبوعات منشی نول کشور
مقصود کائنات
علامہ محمد ایوب دہلوی
مضامین/ انشائیہ
یہ ماتم کیسے رک جائے
سید علی جاوید مقصود
شاعری
یادوں کے سائے
سید مقصود زاہدی
سوانح حیات
رشتے نئے پرانے
مقصود ابراہیم بیکوف
افسانہ / کہانی
ہماری منزل مقصود
ہیوبرٹ ایچ ہمفری
سیاسی
ذکر و فکر
علم حدیث کے فروغ میں علمائے گجرات کا حصہ
مقصود احمد
در مقصود
سید اولاد حیدر فوق
جنوب اور جنوب والے
مقصود احمد مکی
سفر نامہ
جدید عربی ادب سے متعلق تحقیقی اور معلوماتی مضامین
کلام ربانی کی منظوم ترجمانی
مقصود احمد مقصود
نعت
تحریر
مقصود نشتری
غزل
برف کے آنسو
مقصود الٰہی شیخ
انتخاب
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغاندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگرکس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
جز سزا اور ہو شاید کوئی مقصود ان کاجا کے زنداں میں جو رہتے ہیں گھروں کے ہوتے
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
ہے یہی راہ منزل مقصودخوب رستے لگا دیا تو نے
مقصود جو مجھے ہے یہ تعبیر وہ نہیںجو دیکھتی ہے آنکھ مری خواب اور ہے
سجدے مرے خیال جزا سے ہیں ماورامقصود بندگی سے تجارت نہیں مجھے
آئنے میں بھی نظر آتی ہے صورت تیریکوئی مقصود نظر تیرے سوا کیسے ہو
ایک تہذیب ہے مجھے مقصودمجھ کو اک دور سے محبت ہے
فوزیہؔ مل ہی گئی منزل مقصود ہمیںشکر ہے گردش ایام کو بھی مات ہوئی
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
یہ عاشق شاہد مقصود کے ہیںنہ جائیں گے ولیکن سعی کے پاس
ایک ہاتھی ایک راجہ ایک رانی کے بغیرنیند بچوں کو نہیں آتی کہانی کے بغیر
جہاں میں منزل مقصود ڈھونڈنے والےیہ کائنات کی تصویر ہی خیالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books