ریختہ لغت
masduud
मस्दूदمَسْدُود
عربی
رُکا ہوا، بند، بند کیا ہوا، روکا ہوا، موقوف
mahduud
महदूदمَحدُود
عربی
رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا
maqsuud
मक़्सूदمَقصُود
عربی
جس کا قصد یا ارادہ کیا گیا ہو
mamduuda
ममदूदाمَمْدُودَہ
عربی
(لسانیات) وہ (الف) جس کی آواز کو دو الف کے برابر کھینچ کر پڑھا جائے، لکھنے میں جس کے اوپر مد ہو، وہ الف جس پر مدّ ہو