تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "masruur"
انتہائی متعلقہ نتائج "masruur"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "masruur"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mash.huur
मशहूर مَشْہُور
(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی
عربی
masruu'
मसरू' مَصْرُوع
زمین پر پچھاڑا ہوا، طب: جسے مرض صرع لاحق ہو، جو کہ دورے کے وقت بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتا ہے، وہ شخص جسے مرگی کی بیماری ہو، مرگی کا مریض، مرگیا
عربی
masruurii
मसरूरी مَسْرُوری
خوشی ، مسرت ۔
مزید نتائج "masruur"
شعر
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے
لالہ مادھو رام جوہر
نظم
انتظار
پتیاں کھڑکیں تو سمجھا کہ لو آپ آ ہی گئے
سجدے مسرور کہ معبود کو ہم پا ہی گئے
مخدومؔ محی الدین
نظم
یادیں
بار مشقت کم کرنے کو کھلیانوں میں کام سے چور
کم سن لڑکے گاتے ہوں گے لو دیکھو وہ صبح کا نور
اختر الایمان
مزاحیہ
بہت دنوں سے تمہارے جلوے 'خدیجہ مستور' ہو گئے ہیں
ہے شکر باری کہ سامنے اپنے آج پھر تم کو پا رہا ہوں
راجہ مہدی علی خاں
نظم
الوداع
یہاں مسرور آنکھوں میں نئے ارماں جگائے ہیں
یہاں معصوم ہونٹوں سے ترانے ہم نے گائے ہیں














