تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naazim"
انتہائی متعلقہ نتائج "naazim"
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں
سید یوسف علی خاں ناظم
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "naazim"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
naazim
नाज़िम ناظِم
۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔
عربی
nasiim
नसीम نَسِیم
خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا
عربی
مزید نتائج "naazim"
غزل
اتنا بھی نہ سمجھے کہ بلاۓ دل و دیں ہے
ناظمؔ تمہیں کیوں اس کی پسند آ گئیں آنکھیں













