تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "palke.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "palke.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "palke.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "palke.n"
نظم
تصور
نشیلی آنکھیں، رسیلی چتون، دراز پلکیں، مہین ابرو
تمام شوخی، تمام بجلی، تمام مستی، تمام جادو
کیفی اعظمی
نظم
متاع غیر
تو کہیں بھی ہو ترے پھول سے عارض کی قسم
تیری پلکیں مری آنکھوں پہ جھکی رہتی ہیں
ساحر لدھیانوی
غزل
کانٹوں سے بھرا ہے دامن دل شبنم سے سلگتی ہیں پلکیں
پھولوں کی سخاوت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی
غزل
خموش لب ہیں جھکی ہیں پلکیں دلوں میں الفت نئی نئی ہے
ابھی تکلف ہے گفتگو میں ابھی محبت نئی نئی ہے