تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "patthaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "patthaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "patthaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
paTThaa
पट्ठा پَٹّھا
گوشت سے ملا ہوا زردی مائل سفید رن٘گ تسمے کی وضع کا تار جس کے وسیلے سے بدن کے اعضا سکڑتے پھیلتے اور کھن٘چتے ہیں ، عُضلہ ، (جِسم کی) مچھلی ، عصب.
سنسکرت
paathaa
पाथा پاتھا
ایک باٹ جو چار سیر خام کے برابر ہوتا ہے
سنسکرت
paaThaa
पाठा پاٹھا
پٹھا ، پوری طرح جوان نو جانور (عموماً بیل ، بکرا ، ہرن وغیرہ ، خصوصاً ہاتھی) ؛ ہاتھی کا نر بچہ .
سنسکرت
paTaa
पटा پٹا
ایک قسم کی لمبی دو دھاری تلوار ؛ ڈنڈا ، لاٹھی ، عصا ؛ تختہ جس پر ہندو بیٹھ کر کھانا کھاتے یا پوجا پاٹ کرتے ہیں ، پٹّا ؛ چوڑی لکیر ، دھاری ؛ ایک قسم کی پہن٘چی ؛ نصف چہرے کا کوئی رخ ، یک رخی داڑھی ؛ امریکی ایلوے کا پتّا ؛ چٹائی یا موٹے کپڑے کا لمبا ٹکڑا جو چوڑائی میں کم ہو ؛ لگام کی مہری یا سربند ؛ دلہن کا سہرا یا مکٹ .
سنسکرت
مزید نتائج "patthaa"
شعر
نہ پوچھو تم کو اور دشمن کو دل میں کیا سمجھتا ہوں
اسے الو تمہیں الو کا میں پٹھا سمجھتا ہوں












