تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saliib"
انتہائی متعلقہ نتائج "saliib"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "saliib"
موضوعات
صلیب
صلیب شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
saliib
सलीब صَلِیب
پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی
عربی
مزید نتائج "saliib"
غزل
میں سمجھتا ہوں اسے خوش نصیب کوئی چومتا ہے اگر صلیب
کہ یہ ساز مرگ ہی زندگی کا ترانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
کھلی فضاؤں میں سانس لینا عبث ہے اب تو گھٹن ہے ایسی
کہ چاروں جانب شجر کھڑے ہیں صلیب صورت تمام لکھنا













