aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'na.iimii'"
صدا کسے دیں نعیمیؔ کسے دکھائیں زخماب اتنی رات گئے کون جاگتا ہوگا
ہر ایک درد کا درماں ہے لوگ کہتے ہیںمگر وہ درد نعیمیؔ جو خود مسیحا دے
ابھی طاق تصور پر نعیمیؔچراغ لذت شب جل رہا ہے
طلوع صبح نعیمیؔ جہاں سے ہونی تھیاسی افق سے اندھیروں کا سلسلا نکلا
ایک مدت سے ہے لوگوں کو نعیمیؔ کی تلاشقصر تنہائی کی دیواریں گرا کر دیکھو
ہے تعاقب میں نعیمیؔ سایہ سا اک روز و شبدوست ہی شاید ہو کوئی مڑ کے تو دیکھو ذرا
ہو کر جدا بھی اس سے نعیمیؔ میں جی تو لوںلیکن یہ ڈر ہے اس سے کہیں وہ خفا نہ ہو
آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پرکیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو
آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھے ہیںنازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے
شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے
بڑے تحمل سے رفتہ رفتہ نکالنا ہےبچا ہے جو تجھ میں میرا حصہ نکالنا ہے
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیںلگے گا لگنے لگا ہے مگر لگے گا نہیں
اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوںدل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح
ہے عجب طور حالت گریہکہ مژہ کو نمی سے خطرہ ہے
بارش کی دعاؤں میں نمی آنکھ کی مل جائےجذبے کی کبھی اتنی رفاقت بھی بہت تھی
رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمیقہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے
کھیل دونوں کا چلے تین کا دانہ نہ پڑےسیڑھیاں آتی رہیں سانپ کا خانہ نہ پڑے
مجھے پہلے تو لگتا تھا کہ ذاتی مسئلہ ہےمیں پھر سمجھا محبت کائناتی مسئلہ ہے
کیا سانحہ یاد آیا رزمیؔ کی تباہی کاکیوں آپ کی نازک سی آنکھوں میں نمی آئی
لوگ کہتے ہیں کہ بد نامی سے بچنا چاہئےکہہ دو بے اس کے جوانی کا مزا ملتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books