aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",kUsM"
جس کی خوشبو سے مہک جائے پڑوسی کا بھی گھرپھول اس قسم کا ہر سمت کھلایا جائے
کسی کے ساتھ نہیں ہوں مگر جمال الہتری قسم ترے ہر مبتلا کے ساتھ ہوں میں
زلف کوچوں میں شانہ کش نے ترےکتنے ہی پیچ و تاب بیچے ہیں
کیا وہ بھی بے گنہ کش و حق ناشناس ہیںمانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ہو
حقارتیں ہی ملیں ہم کو زنگ آلودہدلوں میں یوں تو کئی قسم کے خزانے تھے
یہ تو دنیا ہے سبھی قسم کے ہیں لوگ یہاںہر کسی کے لیے تم آنکھ بچھایا نہ کرو
ساقی بنے ہوئے ہیں وہ ساغر شب وصالاس وقت کوئی میری قسم دیکھ جا مجھے
نذر دیں نفس کش کو دنیا دارواہ کیا تیری بے نیازی ہے
دلوں سے ہمت مرداں نکال دیتے ہیںعجیب قسم کے ہوتے ہیں بزدلی کے چراغ
کبھی نہ ایسی فصل میرے گاؤں میں ہوئی کہ جبکسم کے بدلے چنریاں گلاب سے رنگی گئیں
داد کر اے داد گر عشاق کشتیرے آگے تجھ سے فریادی ہیں ہم
اجڑے ہوئے طاقوں پہ جمی گرد کی تہہ میںروپوش ہیں کس قسم کے اسرار نہ سمجھو
موت سے وحشت ہے لوگوں کو محبت مال سےبانگ بے ہنگام ہے کوس رحیل کارواں
یہ آنسو کسمپرسی کس کے ماتم میں بہاتی ہےجنازہ آج کس کا کوچۂ قاتل سے اٹھتا ہے
اسے خودکش نہیں مجبور کہئےبدل دیتا وہ دل کا فیصلہ کیا
بے وجہ مجھے بے وفا کہتے تو ہو لیکنتم پر بھی اسی قسم کا الزام بہت ہے
بہار باغ عالم بے ثبات ایسی ہے اے بلبلگماں ہے خندۂ گل پر صدائے کوس رحلت کا
ہم کئی قسم کے لہجوں کے بہت قائل ہیںہاں مگر اپنا جو انداز سخن رکھا ہے
تم کو کھونے کا تمہیں پانے کاہم نے ہر قسم کا ڈر جانا ہے
ہزار قسم کے الزام سن کے بھی چپ ہیںہمارا جرم شرافت ہے کیا کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books