aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",nuNh"
نوحؔ کی قدر کوئی کیا جانےکہیں ایسے ادیب ہوتے ہیں
یادیں پاگل کر دیتی ہیںباتیں پاگل کر دیتی ہیں
ترا خیال بہت دیر تک نہیں رہتاکوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
طوفان نوح بھی ہو تو مل جائے خاک میںاللہ رے غبار ترا پر غبار دل
حسرت انتظار یار نہ پوچھہائے وہ شدت انتظار نہ پوچھ
بحر ذوق و شوق میں یہ بھی غنیمت جانیےنوحؔ کو طوفان اٹھا کر غرق کرنا آ گیا
جو بے ثبات ہو اس سر خوشی کو کیا کیجےیہ زندگی ہے تو پھر زندگی کو کیا کیجے
ملک سخن میں یوں نہیں آنے کا انقلابدو چار بار نون کا اعلان چاہیئے
ترے کرم سے خدائی میں یوں تو کیا نہ ملامگر جو تو نہ ملا زیست کا مزا نہ ملا
تو آشنائے جذبۂ الفت نہیں رہادل میں ترے وہ ذوق محبت نہیں رہا
اے نوحؔ نہ تم اس کو حسینوں میں گنواؤیہ خوب سمجھ لو کہ ریاست ہے بڑی چیز
مینائے نہہ فلک ہے کہاں بادۂ نشاطشیشے ہیں یہ تو زہر ہلاہل کے چار پانچ
سرخی بھی ہے آنکھوں میں قدم کو بھی ہے لغزشچھپ کر کہیں اے نوحؔ ضرور آپ نے پی آج
طور سینا کی سمت جائیں کلیمنوحؔ تم سیر کوہ قاف کرو
علم خالق کا خزانہ ہے میان کاف و نونایک کن کہنے سے یہ کون و مکاں پیدا ہوئے
تمہارا ثنا خواں تمہارا دعا گو تمہارا فدائی تمہارا سلامییہ کیا کہہ دیا اس نے واقف نہیں ہم وہی ہاں وہی نوحؔ طوفان والا
نوحؔ محبت کی دنیا میںہے طوفان اٹھانے والا
یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکنمیں نے کشتی کو غلط سمت میں بہنے نہ دیا
وہ کسی بھی عکس جمال میں نہیں آئے گاوہ جواب ہے تو سوال میں نہیں آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books