تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "خلقت"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "خلقت"
غزل
خلقت کے آوازے بھی تھے بند اس کے دروازے بھی تھے
پھر بھی اس کوچے سے گزرے پھر بھی اس کا نام لیا ہے
احمد فراز
غزل
ساری خلقت ایک طرف تھی اور دوانہ ایک طرف
تیرے لیے میں پاؤں پہ اپنے جم کے کھڑا تھا ایک طرف