aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "داس"
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
اب تو مذہب کوئی ایسا بھی چلایا جائےجس میں انسان کو انسان بنایا جائے
جتنا کم سامان رہے گااتنا سفر آسان رہے گا
ہے بہت اندھیار اب سورج نکلنا چاہیےجس طرح سے بھی ہو یہ موسم بدلنا چاہیے
بدن پہ جس کے شرافت کا پیرہن دیکھاوہ آدمی بھی یہاں ہم نے بد چلن دیکھا
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
داغ مجھ میں ہے کہ تجھ میں یے پتہ تب ہوگاموت جب آئے گی کپڑے لیے دھوبن کی طرح
شاہ کو بھا گئی تھی اک داسیسب مصاحب اداس بیٹھے تھے
اپنوں کے ستم یاد نہ غیروں کی جفا یادوہ ہنس کے ذرا بولے تو کچھ بھی نہ رہا یاد
آسماں سا مجھے گھر دے دیناخاک ہو جاؤں تو پردے دینا
جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں گےانساں گھٹ کر سائے سے رہ جاتے ہوں گے
اپنی فطرت کا میں بھی مارا ہوںاپنی عادت کے داس ہو تم بھی
پشپا اور رادھا بھی دونوں میری بہنیں ہوتی تھیںمنگل داس اور میری بیٹا گہری یاری ہوتی تھی
پہلے بنتی ہے سیتا اپرادھیبعد میں تلسی داس آتے ہیں
ہم اس تمیز کے ساتھ اس کے پاس بیٹھتے ہیںکہ جیسے شاہ کے قدموں میں داس بیٹھتے ہیں
ازل سے تا بہ ابد ایک ہی کہانی ہےاسی سے ہم کو نئی داستاں بنانی ہے
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
بہت شریف ہے تو چاندؔ جا کے سنسد میںکبیرؔ داس کی وانی تلاش کرتا ہے
قلم اٹھاؤں مسلسل رواں دواں لکھ دوںکوئی پڑھے نہ پڑے میں کہانیاں لکھ دوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books