aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راغب"
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
اب طبع کسی پہ کیوں ہو راغبانسانوں کو برت چکی ہوں
محبوب نگر ہو کہ غزل گانو ہو راغبؔدستور محبت نہیں آسان کہیں کا
بے سود ہر اک قول ہر اک شعر ہے راغبؔگر اس کے موافق ترا کردار نہیں تو
کوئی ایسی خطا کروں راغبؔجس کا ملتا رہے ثواب مجھے
کہا میں نے سناؤ حال دل راغبؔجواب آیا بہت لمبی کہانی ہے
عجیب انتشار ہے زمیں سے آسمان تکغبار ہی غبار ہے زمیں سے آسمان تک
ان کے ہونٹوں پہ کچھ نہیں راغبؔہو گئی بے نقاب خاموشی
جوانی وصل کی لذت پہ راغب کر ہی دیتی ہےتمہیں اس بات کا غم کیوں ہے ایسا ہو ہی جاتا ہے
اس طرح حیران ہیں سب دیکھ کر راغبؔ مجھےجیسے کوئی آ گیا ہو مستقل جانے کے بعد
کس کس کو بتاؤں کہ میں بزدل نہیں راغبؔاس دور میں مفہوم شرافت ہی الگ ہے
ایک پل کا یقیں نہیں راغبؔاک صدی کا پلان کر بیٹھے
چادر ہی کے مطابق پھیلاؤ پاؤں راغبؔمعیار زیست رکھا اوقات کے مطابق
بے سبب راغبؔ تڑپ اٹھتا ہے دلدل کو سمجھانا پڑے گا ٹھیک سے
اہل فرقت کی زندگی راغبؔزندگی ہے کہ اک سزا ہے جی
آرزو دل کی ہے راغبؔ عمر بھر روشن رہےجو یقیں کا اک دیا ہے میرے اس کے درمیاں
حق بات ہی کہیں گے سر دار دیکھنااہل قلم کی جرأت اظہار دیکھنا
قلب راغبؔ میں عجب شان سے ہے جلوہ فگندل ربائی کا حسیں تاج محل یعنی تو
راغبؔ وہ میری فکر میں خود کو بھی بھول جائیںایسی تو کوئی بات نہیں چاہتا تھا میں
راغبؔ بہ احتیاط ہی لازم ہے گفتگودشمن کو بھی گزند نہ پہنچے زبان سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books