aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناف"
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپعمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
اپنے سب یار کام کر رہے ہیںاور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
نیلگوں جھیل ناف تک پہنےصندلیں جسم مل رہی ہوگی
ہائے جونؔ اس کا وہ پیالۂ نافجام ایسا کوئی ملا ہی نہیں
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
جان کیا اب ترا پیالۂ نافنشہ مجھ کو نہیں پلانے کا
مل کر تپاک سے نہ ہمیں کیجیے اداسخاطر نہ کیجیے کبھی ہم بھی یہاں کے تھے
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
ہائے جاناں وہ ناف پیالہ ترادل میں بس گھونٹ اترتے رہتے ہیں
چھوڑتے کیوں نہ ہم زمیں اپنیآخرش آسمانیاں تھے ہم
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
رشتۂ رنگ جاں مرا نکہت ناز سے تریپختہ ہوا اور اس قدر یعنی کہ خام ہو گیا
اتھلا سا ناف پیالہ ہماری نہیں تلاشاے لڑکیو! بتاؤ بھنور کس کے پاس ہے
جانی میں تیرے ناف پیالے پہ ہوں فدایہ اور بات ہے ترا پیکر بھی کچھ نہیں
بت ہے کہ خدا ہے وہ مانا ہے نہ مانوں گااس شوخ سے جب تک میں خود مل نہیں آنے کا
بابا الف مری نمود رنج ہے آپ کے بقولکیا مرا نام بھی ہے رنج ہاں ترا نام رنج ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books