تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نوبت"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نوبت"
غزل
فطرت میری عشق و محبت قسمت میری تنہائی
کہنے کی نوبت ہی نہ آئی ہم بھی کسو کے ہو لیں ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
توڑ لیں گے ہر اک شے سے رشتہ توڑ دینے کی نوبت تو آئے
ہم قیامت کے خود منتظر ہیں پر کسی دن قیامت تو آئے