aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-teG"
سر تلک آب تیغ میں ہوں غرقاب تئیں آب آب کرتا ہوں
آب تیغ نگہ کے پیاسے کوںکم نگاہی کا مار مت پھٹکا
شکوہ کیا ہو میرے لب زخم نے کبھوتو مجھ پہ آب تیغ الٰہی حرام ہو
دھوؤں صد آب تیغ سے اے پنبہ جو کبھودامن سے تیرے دامن داغ جگر ملے
چھڑکاؤ آب تیغ کا ہے کوئے یار میںپاؤں اس زمیں پہ رکھئے ذرا پھونک پھونک کر
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
یہ تشنگی شہادت کا اقتضا اب ہےکہ آب تیغ ستم زہر میں بجھا کے پیوں
غبار دل کو آب تیغ سے اس کے ملا کر میںنئے سر سے عمارت دل کی پھر بنیاد کرتا ہوں
یہ موج تاکہ سفینے کو گرم رو رکھےکچھ آگ خیمۂ آب رواں میں رکھ دینا
اس قدر مضبوط موسم پر رہی کس کی گرفتمیں کہ مجھ سے سینۂ آب و ہوا روشن ہوا
کچھ تو کر دریا مرے ان کو ڈبو یا پار کرکشتیوں نے اپنا دکھ آب رواں پر لکھ دیا
تیغ کا پھل کھایا آب تیغ پی کر سو رہےکثرت آب و غذا سے واقعی آتی ہے نیند
آگ بھڑکے تو کس طرح بھڑکےاک شرر بھی تو خار و خس میں نہیں
بے خودی میں ہیں سجدہ ہائے نیازیہ نہیں جانتے خدا کیا ہے
نہ پوچھ سینۂ عاشق سے آب تیغ نگاہکہ زخم روزن در سے ہوا نکلتی ہے
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
تشنۂ آب دم تیغ نے پینا کیساآنکھ اٹھا کر نہ کبھی آب بقا کو دیکھا
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books