aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "du.aa-e-KHair"
دعائے خیر کی پھر کیا کمی ہےدعا گو جب حسین ابن علی ہے
عکس دعائے خیر چمکادل حرف حرف بکھر رہا تھا
حد جس جگہ ہو ختم حریفان خیرؔ کیواللہ شروع ہوتے ہیں اکثر وہاں سے ہم
دعوئ خوش سخنی خیرؔ ابھی زیب نہیںچند غزلوں ہی پہ بغلیں نہ بجانے لگ جائیں
رؤف خیرؔ پہنچتا وہیں ہے ہر پھر کرکہ اختیار دل زار پر نہیں چلتا
جھلکتا ہے مزاج شہریاری ہر بن مو سےبظاہر خیرؔ حرف خاکساری لے کے نکلا ہے
کہاں یہ خیرؔ کہاں ہار جیت کا خدشہکہ جسم و جان کی بازی سے جی نہیں بھرتا
خراب حال یہ بے خیرؔ و بے ادب ہو کربھٹک نہ جائے کہیں فکر ہے سڑک کی مجھے
ہم تو آئے ہیں یہاں مٹنے مٹانے کے لئےاس زمین کربلا سے کس کی خاطر بھاگتے
خیر اپنوں میں اک ہم ہی نکل آئے ہیں شاعرشہزادگیٔ شوق یہ آبائی کہاں ہے
رؤفؔ خیر تعلق شروع سے اپناجمالیات سے تھا حسن شعریات سے تھا
منانا چاہتی تھی سچے دل سے اے دعاؔ اس کواسے مجھ سے شکایت تھی مگر وہ اور کچھ سمجھا
خوشبو مرے بدن کی چراتی ہیں روز و شبدیکھو دعاؔ کمال ہیں صندل سی چوڑیاں
بھری برسات آئے دلوں میں پھول مہکےلبوں پر یہ دعا تھی لبوں پر یہ دعا ہے
چل پڑی تھی سوئے منزل جب دعاؔاک دعا سر پر گھٹا ہونے لگی
اپنی اپنی تشنہ کامی بھول کر جان دعاؔآؤ گھومیں ہم خوشی سے چاند کی اس رات میں
کب شام ڈھل گئی دعاؔ اور رات آ گئیاب تیرگی سوال تھی اور میں سفر میں تھی
یہ جو دو دن کی زندگی ہے دعاؔیہ حسین و جمیل کتنی ہے
کیے روشن کئی چراغ دعاروشنی پھر بھی بام پر نہ ہوئی
اکیلے پن کی دعاؔ یہ شدت ہی مار ڈالے کہیں نہ مجھ کووہ آئے گا تو یہ میرا ہونا بھی اس کے صرف نیاز ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books