aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jail"
تو کیا یہ دوسرا ہی عشق اصلی عشق سمجھوںتو پہلا تجربے کی ذیل میں تھا بھول جاؤں
جب میں چاہوں گا چھوڑ جاؤں گااک سرائے ہے جسم جیل نئیں
انتظار اس گل کا اس درجہ کیا گل زار میںنور آخر دیدۂ نرگس کا زائل ہو گیا
اپنی قربت کے کچھ ایسے نقش دل پر چھوڑ دےوہ بھی چاہے تو محبت کا اثر زائل نہ ہو
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوںغربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
شکیلؔ ان کی جدائی میں ہے لطف زندگی زائلنظر بے کیف افسردہ طبیعت ہوتی جاتی ہے
اثر اب اور کیا ہونا تھا اس جان تغافل پرجو پہلے بیش و کم تھا وہ بھی زائل ہونے والا ہے
میں سنتری ہوں عورتوں کی جیل کا حضوردو چار قیدی اس لیے کم گن رہا ہوں میں
اس کے چہرے کے سامنے فرحتؔرنگ اور روشنی بھی زائل ہیں
کئی چہرے مری سوچوں سے زائل ہو گئے ہیںکئی لہجے مرے لہجے میں شامل ہو گئے ہیں
محبت میں تری اپنی زباں کو سی لیا میں نےاثر زائل نہ ہو جائے تری جادو بیانی کا
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعدوزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
نہیں ممکن کہ ہم سے ظلمت امکان زائل ہوچھڑا دے آہ کوئی کیوں کے زنگی سے سیاہی کو
ہم نے سوچا تھا کہ کھائیں گے ہوائیں جیل کیہو گئے لیکن بری ارمان آدھا رہ گیا
بسر کی اس طرح دنیا میں گویاگزاری جیل میں چکی چلا کے
جب تلک ہاتھ ترے ہاتھ میں ہےحوصلے ہوں گے نہ زائل میرے
جیل سے واپس آ کر اس نے پانچوں وقت نماز پڑھیمنہ بھی بند ہوئے سب کے اور بدنامی بھی ختم ہوئی
عقل کر دیتی ہے انساں کی جہالت زائلموت سے جان چھپانے کو سپر لیتا ہے
اک کتاب صد ہنر تشریح زائل کا شکارایک مہمل بات جادو کا اثر کرتی ہوئی
مردنی زائل ہو یا باقی رہےیہ ترے حسن نظر کی بات ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books