aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaalaa"
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
بجلی کا قمقمہ نہ ہو کالا دھواں تو ہویہ بھی اگر نہیں ہو تو بجھ جانا چاہئے
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
ابھی تو صبح کے ماتھے کا رنگ کالا ہےابھی فریب نہ کھاؤ بڑا اندھیرا ہے
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
جب میں سنا کہ یار کا دل مجھ سے ہٹ گیاسنتے ہی اس کے میرا کلیجہ الٹ گیا
کالا جادو کرنے والامشعل لے کر آ سکتا ہے
رنگ کالا بھی اس پہ جچتا ہےپر جو لگتی ہے آسمانی میں
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کاجو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
چل پرے ہٹ مجھے نہ دکھلا منہاے شب ہجر تیرا کالا منہ
کالا امبر پیلی دھرتی یا اللہہا ہا ہے ہے ہی ہی ہی ہی یا اللہ
اجلا ترا برتن ہے اور صاف ترا پانیاک عمر کا پیاسا ہوں مجھ کو بھی پلا پانی
روشنی پھیلی تو سب کا رنگ کالا ہو گیاکچھ دیئے ایسے جلے ہر سو اندھیرا ہو گیا
اداس رہنا بھی ایک کلا ہے اداس رہیےکسی کسی کو یے فن ملا ہے اداس رہیے
پھر کوئی کالا سپنا تھا پلکوں کے دروازوں پرہم نے یوں ہی ڈر کے مارے آنکھ نہ کھولی بابو جی
یہ تنہائی کا کالا سرد پتھراسی سے عمر بھر سر پھوڑنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books