aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khii.nchne"
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظحقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گیہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
اے کھنچنے والے دیکھ مری بے پناہیاںآتی ہے دشمنوں سے بھی بوئے وفا مجھے
کہا نا تھا حصار اسم اعظم کھینچنے والےیہاں آسیب رہتے ہیں بلائیں شور کرتی ہیں
غم کھینچنے کو کچھ تو توانائی چاہیےسویاں نہ دل میں تاب نہ طاقت ہے جان میں
ہم کہ ہیں جنبش ابرو کی زباں سے واقفتیرے کھنچنے کو بھی تلوار سمجھ لیتے ہیں
نازکی کو عشق میں کیا دخل ہے اے بوالہوسیاں صعوبت کھینچنے کو جی میں طاقت چاہیے
اس کو بھی بلاتا ہے یہاں کوئی تڑپ کرمجھ کو بھی کوئی کھینچنے لگتا ہے وہاں سے
خانہ بدوشی ایک ہنر ہے رفتہ رفتہ آئے گارنج مسافت کھینچنے والو شاد رہو آباد رہو
رنگ جمال عشق سے کونچی بھری ہو پرتصویر کھینچنے کے لیے کینوس نہ ہو
کھنچنے والا ہے آسماں سر سےحادثہ یہ بھی ہونے والا ہے
لے پریشانئ دل اب ہے تری عمر درازوقت کھنچنے لگا زلفوں کے سنور جانے کا
نتیجہ ہے یہ آہیں کھینچنے کاہمیں کھینچے لئے پھرتی ہیں آہیں
کھینچنے والے جب ہی تک ہیں کھنچےمل گئے تم تو سب ملیں گے آپ
کھینچنے کا جو وعدہ کرے سانس کو وصل کے پل تلکقصۂ طول ہجراں سناؤں تجھے مختصر زندگی
یہ سارے رستے مجھے کھینچنے لگے ہے ابکچھ اتنا چیخ کے منزل پکاری ہے میں نے
کھنچنے والی کی جھلک دیکھی ہے جب سے ساقیدیکھنا منہ مجھے انگور کے ہر دانے کا
کمان کھینچنے والو کو اس کا علم نہیںہدف میں ہیں ہی نہیں ہم تو آر پار میں ہیں
نہ توڑتے آرسی اگر تم تو اتنے یوسف نظر نہ آتےیہ قافلہ کھینچ لائی سارا شکست آئینہ زنگ ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books