aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauzuu"
ہر بزم میں موضوع سخن دل زدگاں کااب کون ہے شیریں ہے کہ لیلیٰ ہے کہ تم ہو
بدلا نہ میرے بعد بھی موضوع گفتگومیں جا چکا ہوں پھر بھی تری محفلوں میں ہوں
بن کر ہر ایک بزم کا موضوع گفتگوشعروں میں تیرے غم کو سمویا کریں گے ہم
محفل محفل اپنا تعلق آج ہے اک موضوع سخنکل تک ترک تعلق کے بھی افسانے بن جائیں گے
کوئی موضوع سخن ہی جب نہ ہوصرف انداز بیاں کچھ بھی نہیں
تمام شہر میں موضوع گفتگو ہے یہیکہ شاہزادی غلاموں میں آ کے بیٹھ گئی
غزلوں کی دھنک اوڑھ مرے شعلہ بدن توہے میرا سخن تو مرا موضوع سخن تو
موضوع گفتگو تھی مری خامشی کہیںجو زہر پی چکا تھا اگلنا پڑا مجھے
کسی نے اٹھ کے یہاں سے کہیں نہیں جاناسجی ہے بزم کہ موضوع گفتگو تو ہے
موضوع سخن ہے وہی افسانۂ شیریںمحفل ہو کوئی رونق محفل تو وہی ہے
موضوع سخن ہمت عالی ہی رہے گیجو طرز نکالوں گا مثالی ہی رہے گی
وہ پاس آئے تو موضوع گفتگو نہ ملےوہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے رہے
ذرا سی دیر کو موسم کا ذکر آیا تھاپھر اس کے بعد تو موضوع گفتگو تم تھے
سنا ہے آج کا موضوع مجلس تنقیدوہ شعر ہے کہ ابھی میں نے جو کہا بھی نہیں
آ کہ موضوع غزل کو ڈھونڈھتی ہے ہر نگاہنغمۂ مطرب بلائے گوش ہے تیرے بغیر
قریب تھا تو سبھی اس سے بے خبر تھے مگرچلا گیا ہے تو موضوع گفتگو ہے وہی
سوچنے کے لیے موضوع سخن کوئی نہیںصبح سے شام تلک صرف دھواں کھینچتے ہیں
تیرے نازک لب ہیں گویا موسم کا موضوع سخنگلشن گلشن شہرہ ہے شادابی کا رعنائی کا
تیرے چہرے پہ عمرؔ آج یہ رونق کیسیپھر طبیعت کوئی موضوع سخن پا گئی کیا
چلے گی بات جہاں تیری کج ادائی کیمری وفا بھی تو موضوع گفتگو ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books