aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazarii"
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
اپنی تو جہاں آنکھ لڑی پھر وہیں دیکھوآئینے کو لپکا ہے پریشاں نظری کا
کسی نے دیکھے ہیں پت جھڑ میں پھول کھلتے ہوئےدل اپنی خوش نظری میں دوانہ ہو گیا ہے
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
لوگ روتے ہیں میری بد نظری کا روناتم بھی اس رو میں بہو گے مجھے معلوم نہ تھا
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیبمقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب
کتنے چراغ نور سے محروم ہو گئےجب سے ہماری خوش نظری چھین لی گئی
معلوم ہوا اور ہے اک عالم اسرارآئینۂ ہستی کی پریشاں نظری سے
پیاس کانٹوں کو بجھاتا ہے لہو سے اپنےکتنی بالغ نظری ہے مری دیوانے میں
خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہےکس بلا کی تمہیں جادو نظری آوے ہے
اسی اداسی نے خوش نظری کی دی ہے سوغاتدیکھو تو کہنے کو ویسے یار اداسی ہے
اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کاالزام نہ دھر عشق پہ شوریدہ سری کا
ہماری کم نظری سے جو ہو گئے محدودانہی مزاروں میں روشن ضمیر رہتے ہیں
یا کیا جائے مجھے خوش نظری سے آزادیا اسی دشت میں پیدا کوئی صورت کی جائے
روح سید پہ خدا جانے گزر جائے گی کیاعام علی گڑھ میں ہوئی کم نظری کہتے ہیں
نہ اب وہ خوش نظری ہے نہ خوش خصالی ہےیہ کیا ہوا مجھے یہ وضع کیوں بنا لی ہے
اک دم میں ہوا ہو گئے سب عملی و نظریتھے یاد جو اسباب و علامات تو پھر کیا
توبہ توبہ ہے یہی عشق کی باطل نظریسنگ بت خانے میں آتے ہی خدا ہوتا ہے
ہر بشر اپنی پریشاں نظری کے با وصفخود تماشا ہے تو پھر محو تماشا کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books